پاکستان ٹیلی ویژن 14 اگست کو براہ راست نشریات’’سلام پاکستان‘‘ پیش کرے گا
جمعرات 11 اگست 2016 19:05
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اگست ۔2016ء) پاکستان ٹیلی ویژن جشن آزادی روایتی جوش و خروش سے منانے کے لیے 14 اگست کو براہ راست نشریات’’سلام پاکستان‘‘ پیش کرے گا ۔یہ نشریات پی ٹی وی ناظرین کے لیے سارا دن جاری رہے گی۔پرچم کشائی کی براہ راست تقریب کنونشن سینٹر اسلام آباد سے پیش ہو گی۔
(جاری ہے)
پی ٹی وی کے مختلف مراکز سے ناظرین کے لیے ملی نغموں کے علاوہ ’’آزادی کے رنگ دوستوں کے سنگ‘‘، حسین پاکستان،روشنی کا سفر،میرے وطن،ہم ہیں پاکستان،آزادی کوئز،سن پاکستان کی دھن، یوتھ اچیومنٹ ایوارڈ ،ڈاکیومنٹری آن قائد اعظم، ٹرین47 اور نذرِوطن بھی اس خصوصی نشریات کا حصہ ہیں۔
اس کے علاوہ پی ٹی وی کے مختلف مراکز سے جشن آزادی کی مناسبت سے علاقائی پروگرام بھی پیش کیے جائیں گے۔پاکستان ٹیلی ویژن کی منجینگ ڈائریکٹر صبا محسن جشن آزادی کے سلسلے میں پروگراموں کی تیاری کی ذاتی طور پر نگرانی کر رہی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.