چین پاکستان اقتصادی راہداری سے پیدا ہونے والے مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کیلئے صلاحیتوں کو جدید سائنسی خطوط پر بڑھانا ہوگا،راجہ حسنین جاوید
جمعرات 11 اگست 2016 19:06
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اگست ۔2016ء) فیصل آباد کے چھوٹے اور درمیانہ درجہ کے تاجروں اور صنعتکاروں کو چین پاکستان اقتصادی راہداری سے پیدا ہونے والے مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کیلئے اپنی صلاحیتوں کو جدید سائنسی خطوط پر بڑھانا ہوگا جبکہ سمیڈا اس سلسلہ میں انہیں تمام ضروری تربیتی سہولتیں فراہم کرنے کو تیار ہے۔
یہ بات سمیڈا کے پروونشل چیف راجہ حسنین جاوید نے فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر چوہدری محمد نواز سے ایک ملاقات کے دوران بتائی۔ سی پیک سے پیدا ہونے والے مواقعوں کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ اس وقت چین کا برآمدی کارگو 10 ارب ٹن ہے۔ اگر اس میں سے صرف دس فیصد ہی سی پیک سے گزرے تو ہمیں 75 ٹن والے 50 سے60 ہزار ٹرکوں کی ضرورت ہوگی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.