گجر نا لہ پر کرا چی کی تا ریخ کی سب سے بڑ ی انسدا د تجا وزا ت مہم جا ر ی ہے ۔فرید الدین مصطفی
تجا وزا ت کے خا تمہ کی مہم کے 20ویں دن تک 13کلو میٹر سے زائد طو یل گجر نا لے پر سے اب تک 6کلو میٹر سے زائد حصے پر قا ئم تجا وزا ت کا خا تمہ کر دیا گیا
جمعرات 11 اگست 2016 21:06
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اگست ۔2016ء) وزیر اعلیٰ سندھ اور صوبا ئی وزیر برا ئے بلدیا ت کی ہدا یا ت پر گجر نا لہ پر قا ئم تجا وزا ت کے خلا ف مہم ڈپٹی کمشنر وسطیٰ کی سر بر اہی میں بھر پو ر طر یقے سے جا ر ی ہے ۔تجا وزا ت کے خا تمہ کی مہم کے 20ویں دن تک 13کلو میٹر سے زائد طو یل گجر نا لے پر سے اب تک 6کلو میٹر سے زائد حصے پر قا ئم تجا وزا ت کا خا تمہ کر دیا گیا ہے اور با قی ما ندہ تجاوزا ت آئندہ چا ر ما ہ میں ختم کر دی جا ئیں گی ۔
اپنے دفتر میں میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے ڈپٹی کمشر وسطیٰ کیپٹن (ر ) فرید الدین مصطفی نے بتا یا کہ گجر نا لہ 210فٹ چو ڑا تھا تا ہم تجا وزا ت کے قا ئم ہو نے سے بعض جگہو ں صر ف 4سے 10فٹ چو ڑا رہ گیا جو انسا نی جا نو ں کے لئے بھی ایک خطر ہ تھا ۔(جاری ہے)
انہو ں نے بتا یا کہ انسدا د تجا وزا ت کے بعد اب نا لے کو 40فیٹ چوڑا کر کے اس کے دو نو ں جا نب 10فٹ کی سڑ ک بنا ئی جا رہی ہے ۔
تجا وزا ت اور صفا ئی نہ ہو نے کے با عث اب تک گجر نا لہ 15سے زا ئد قیمتی انسا نی جا نو ں کو نگل چکا ہے اور بر سا ت کے مو سم میں بڑ ی پریشا نی کا با عث بنتا ہے ۔انہو ں نے مزید بتا یا کہ کے ایم سی ،ڈی ایم سی ،یو سی ،کے الیکٹر ک اور دیگر اسٹیک ہو لڈر ز کے تعاون سے تجاوزا ت کے خا تمے کا کا م جا ر ی ہے اور روزا نہ کی بنیا د پر کم از کم تین اسسٹنٹ کمشنرز 200ٹیم ممبرا ن اور بھاری مشینر ی کے ہمرا ہ اب تک متعدد بھینسو ں کے با ڑو ں ،مکا نا ت اور دیگر تجا وزا ت کا خا تمہ کر چکے ہیں ۔فرید الدین مصطفی نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ گجر نا لہ پر انسدا د تجاوزا ت کی مہم کرا چی کی تا ریخ کی سب سے بڑ ی مہم ہے اوریہ اس وقت تک جاری رہے گی جب تک ہم اپنے اہدا ف حا صل نہیں کر لیتے ۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.