صرف اقلیتوں کا دن منانے سے کام نہیں ہوگا ، اس کے لئے متعدد پالیسیوں اور قوانین پر نظرثانی کرنا پڑے گی
شہید بھٹو فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سیمینار سے مقررین کا خطاب
جمعرات 11 اگست 2016 22:24
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 اگست ۔2016ء)شہید بھٹو فاؤنڈیشن کی جانب سے جمعرات کو اقلیتوں کا قومی دن منایا گیا اور اس سلسلے میں اسلام آباد میں ایک مقامی ہوٹل میں ایک سیمینار منعقد کیا جس کی صدارت بزرگ سیاستدان بیرسٹر مسعود کوثر نے کی۔ سیمینار کا موضوع اقلیتوں کے لئے کم ہوتے ہوئے مواقع تھا۔ اس سیمینار میں بڑی تعداد نے سیاسی اور سول سوسائٹی کے کارکنوں نے شرکت کی۔
نظامت کے فرائض شہید بھٹو فاؤنڈیشن کے بورڈ کے رکن آصف خان نے ادا کئے۔ انہوں نے بتایا کہ پیپلزپارٹی کی حکومت نے 2009 میں ۱۱ اگست کو ہر سال اقلیت کا دن منانے کا اعلان کیا تھا۔ شہید بھٹو فاؤنڈیشن کے چیف ایگزیکٹو افیسر سکندر علی ھلیو نے سیمینار کے شرکاء کو خوش آمدید کہا اور بتایا کہ فاؤنڈیشن پالیسی امور پر قومی سطح پر سیمینا اور ورکشاپ منعقد کرائے گی۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.