عوامی تحریک کا 20 اگست کو احتجاج ، 16 انتظامی کمیٹیاں تشکیل دیدی گئیں، تیاریاں شروع
عوامی رابطہ مہم کیلئے 25 پی پی کوآرڈینیٹر مقرر،تاجروں کے حقوق کی جنگ لڑرہے ہیں،20 اگست کے احتجاج میں تاجر برادری شرکت کریگی پاکستان کی67 سالہ تاریخ میں عوام پر ایسا تاریک وقت کبھی نہیں آیا جو آج ہے،ظالم حکمرانوں کے خلاف پوری قوم کو صف آراء ہونا ہو گا احمد نواز انجم،افضل گجر، حافظ غلام فرید و دیگر کا اجلاس سے خطاب
جمعہ 12 اگست 2016 19:34
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اگست ۔2016ء) عوامی تحریک کے زیر اہتمام 20 اگست کو ملک کے 100 بڑے شہروں میں احتجاجی مظاہرے ہونگے اور دھرنے دئیے جائینگے،عوامی حریک لاہور 20 اگست کو تحریک قصاص و احتساب کے سلسلے میں قاتل و کرپٹ حکمرانوں کے خلاف لاہور مال روڈ پر تاریخی احتجاج کرے گی اور دھرنا دے گی،16 انتظامی کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں ،عوامی رابطہ مہم کیلئے 25 پی پی کوآرڈینیٹرز مقرر کر دئیے گئے۔
مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں عوامی تحریک کے مرکزی رہنما اور لاہور کے احتجاجی دھرنے کے انچارج احمد نواز انجم کی زیر صدارت ہونیوالے اجلاس میں 20 اگست 2016کے احتجاجی دھرنے اور مظاہرے کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے۔عوامی تحریک اور منہاج القرآن لاہور کے اجلاس میں صدر عوامی تحریک لاہور چودھری افضل گجر، منہاج القرآن لاہور کے امیر حافظ غلام فرید، اشتیاق حنیف مغل،جواد حامد،ارشاد طاہر، پروفیسر ذوالفقار،نعیم الدین چودھری ایڈووکیٹ، بشیر خان لودھی، فرزند مشہدی ایڈووکیٹ، حافظ صفدر علی، ساجد اصغر،میاں افتخار، صائمہ ایوب، حافظ وقار قادری،ثمرین بی بی،زوہیب فاروق ،منصور احمد، ملک یاسین و دیگر کی شرکت۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.