کراچی میں پاسنگ آٹ پریڈ، سواٹ کورس اور ایگلیٹ کے 332 اہلکار پاس آؤٹ ہوئے، 7خواتین بھی شامل
جمعہ 12 اگست 2016 22:37
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اگست ۔2016ء) کراچی میں شہید بے نظیر بھٹو ایلیٹ پولیس ٹریننگ سینٹر رزاق آباد میں جمعہ کوپاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد کی گئی،سواٹ کورس اور ایگلیٹ کے 332 اہلکار پاس آؤٹ ہوئے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کراچی کے شہید بے نظیر بھٹو ایلیٹ پولیس ٹریننگ سینٹر رزاق آباد میں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں سواٹ کورس فرسٹ بیچ اور ایگلیٹ کے 31 ویں اور 32ویں بیچ کے کل 382 اہلکار پاس آؤٹ ہوئے جن میں 7 خواتین اہلکار بھی شامل ہیں، تقریب کے مہمان خصوص ایڈیشنل آئی جی ثناء اﷲ عباسی نے پریڈ کا معائنہ کیا اور نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اہلکاروں میں اسناد تقسیم کیں۔
اس موقع پر ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ثناء اﷲ عباسی نے کہاکہ کراچی آپریشن میں سندھ پولیس کا اہم کردار ہے۔ پولیس اہلکاروں نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لئے جانوں کے نذرانے پیش کئے۔ تقریب کے موقع پر ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ثناء اﷲ عباسی نے پاس ٹریننگ سینٹر کی تربیت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اہلکاروں کی فلاح و بہبود کے لئے حکومت سے رابطے میں ہیں اور جوانوں کی تمام تر ضروریات کو پورا کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.