قوم کل کے دن اتحاد و یگانگت ،ملک کو لوٹنے والے ’ ’ مافیاز “ سے حقیقی آزادی حاصل کرنے کا عہد کرے ‘جمشید چیمہ
ہفتہ 13 اگست 2016 13:43
(جاری ہے)
یہاں اقتدار میں آنے والوں اور انکے حواریوں نے تو تو دن دوگنی رات چوگنی ترقی کی لیکن پاکستان کو تنزلی کی اتھاہ گہرائیوں میں دھکیل دیا گیا ۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ملک و قوم کا درد رکھنے والے رہنما ہیں اور یہی وجہ ہے کہ پوری قوم ان پر اعتماد رکھتی ہے اور انکے شانہ بشانہ ہے ۔ انشا اللہ وہ دن دور نہیں جب تحریک انصاف اقتدارمیں آئے گی اور پاکستان کو قائد اعظم کے افکار کے مطابق اسلامی فلاحی مملکت بنائیں گے ۔ جمشید اقبال چیمہ نے کہا کہ آج کے دن پوری قوم کو اتحاد و یگانت اور ملک کو لوٹنے والے ” مافیاز“ سے حقیقی آزادی کے عزم کا عہد کرنا ہوگا ورنہ ہماری آنے والی نسلی بھی ان حکمرانوں کی غلام رہیں گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے دہشتگردی اور کرپشن کا خاتمہ نا گزیر ہے لیکن بد قسمتی سے حکمران خود سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔ آرمی چیف کا نیشنل ایکشن پلان کے حوالے سے حالیہ بیان نے حکومت کی دہشتگردی کے خلاف جاری جنگ میں کارکردگی پر سوالیہ نشان اٹھا دیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.