صدر مملکت کا پاک فوج کے افسروں اور جوانوں کو فوجی اعزازات دینے کا اعلان
ہفتہ 13 اگست 2016 15:05
(جاری ہے)
آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی اعزازات پانے والوں میں پاکستان آرمی ‘ پاکستان نیوی اور پاکستان ائیر فورس کے افسر اور جوان شامل ہیں ‘ میجر علی جواد خان شہید کو تمغہ جرات دینے کااعلان کیا گیا ہے جبکہ چار فوجیوں اور افسروں کو ستارہ بسالت عطاء کیا جائیگا جن میں کیپٹن جواد احمد ‘ حوالدار محمد ضیاء شہید ‘ سپاہی حسین علی شہید اور سپاہی محمد شبیر شہید شامل ہیں ۔
76افسروں اور جوانوں کو تمغہ بسالت ‘ 48کو امتیازی اسناد ‘ 231کو چیف آف آرمی سٹاف تعریفی کارڈز ‘19کو ہلال امتیاز (ملٹری) ‘ 85کو ستارہ امتیازی (ملٹری )اور 112 افسروں اور جوانوں کو تمغہ امتیاز (ملٹری )دینے کااعلان کیا گیا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.