افغان سیکورٹی فورسز کے انسداد دہشتگردی آپریشن میں 92شدت پسند ہلاک ، 11سیکورٹی اہلکار بھی مارے گئے
ہفتہ 13 اگست 2016 16:07
(جاری ہے)
بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبہ باغلان کے ضلع دندئے غوری میں ایک آپریشن کے دوران 17جنگجو جبکہ صوبہ لغمان اور فریاب میں الگ الگ آپریشن کے دوران 5جنگجو ہلا ک ہوگئے ۔
افغان وزارت دفاع کے مطابق آپریشنز کے دوران افغان نیشنل آرمی کے 11اہلکار بھی مارے گئے ۔دوسری جانب طالبان کی جانب سے ایک ہفتہ تک بندکی گئی قندھار لشگرگاہ ہائی وے کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ۔ہلمند کے ڈائریکٹر ٹرانسپورٹیشن عبدالغفعورکا کہنا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے ہائی وے کو جمعہ کی رات کھول دیا تھا۔سڑک کو طالبان جنگجوؤں نے ایک ہفتہ قبل بند کردیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.