چینی وزیر خارجہ وانگ ای کی بھارتی ریاست گوا کے گورنر اور وزیر اعلی سے الگ الگ ملاقاتیں
ہفتہ 13 اگست 2016 18:36
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 اگست ۔2016ء) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے بھارتی ریاست گوا میں ریاست کے گورنر سنہا مر ی دو لا ، وزیر اعلی لکشمی کا نت پا ر سیکر اورریاستی پارلیمنٹ کے اسپیکرآ ننت شیٹھ سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔چا ئنہ ریڈ یو انٹر نیشنل کے مطا بق ہفتہ کو ہو نے وا لی مختلف ملا قا تو ں میں وانگ ای نے کہا کہ برکس ممالک کی سربراہی ملاقات گوا میں منعقد ہوگی۔
چین بھارت کی مرکزی حکومت اور گوا کی علاقائی حکومت کے ساتھ مل کر ہم آہنگی کو مضبوط بناتے ہوئے چینی رہنماوئں کی شرکت اور کامیاب ملاقاتوں کے لیے بھرپور تیاریوں میں مدد فراہم کرنے کو تیار ہے۔وانگ ای نے کہا کہ گوا اور چین کے درمیان تبادلے مذید قریبی ہو رہے ہیں۔انہوں نے اس توقع کا اظہا رکیا کہ گوا ،چین کے ساتھ تعاون کو مزید مضبوط بنائے گا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.