نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ویمن کرکٹرزپرڈالرز کی بارش کردی
پیر 15 اگست 2016 14:27
آکلینڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 اگست ۔2016ء) نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نیویمن کرکٹرزپرڈالرز کی بارش کردی، ویمن کرکٹرز کو اب سالانہ 20 سے34 ہزار ڈالرز ملیں گے۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے ساتھ نئے معاہدے کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹاپ ویمن کرکٹرز کی نظریں معاوضے میں اضافے پر لگی ہیں۔
(جاری ہے)
نیوزی لینڈ کرکٹ اور نیوزی لینڈ کرکٹ پلیئرز ایسوسی ایشن کے درمیان تین سالہ مفاہمت کی یادداشت کے بعد ملک کی 15 بہترین ویمن کرکٹرز کو سالانہ 20 سے34 ہزار ڈالرز ملیں گے، اس سے قبل ویمن کرکٹرزکو 10 سے 12 ہزار ڈالرز ملتے تھے، جبکہ ون ڈے میچ کی فیس 400ڈالر اور ٹی 20کی فیس 300ڈالر کے بعد خواتین کھلاڑی سالانہ 40ہزا ڈالرز تک کما سکیں گی۔
نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ وائٹ نے ایک بیان میں کہا کہ یہ اقدام نہ صرف ویمن کرکٹ بلکہ نیوزی لینڈ گیم کے لئے بھی بہت اچھا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.