اوول ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ کے باعث پاکستان پر جرمانہ عائد

پیر 15 اگست 2016 14:51

اوول ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ کے باعث پاکستان پر جرمانہ عائد

لندن(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین15اگست۔2016ء )اوول ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ کے باعث پاکستان پر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے ۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستانی کپتان مصباح الحق پرمیچ فیس کا20 فیصداورکھلاڑیوں پر 10 فیصد جرمانہ عائد کیا گیاہے ۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ پاکستان نے انگلینڈ کو اوول ٹیسٹ میں 10وکٹوں سے مات دے کر سیریز 2-2سے برابر کی تھی ۔