شاہ رخ خان کو امریکہ سے واپس آجانا چاہئے تھا، شیو سینا
منگل 16 اگست 2016 13:19
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق چند روز قبل بالی ووڈ اداکار شاہ رخ کو ایک امریکی ہوائی اڈے پر روکے جانے پر شیو سینا نے شاہ رخ خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ سب سے بڑے امریکی ہوائی اڈے پر شاہ رخ کو روکے جانے کا واقعہ انکے لئے عام سی بات ہے، شارخ خان ?صرف بار بار ذلیل ہونے امریکہ جاتے ہیں۔
انکا مزید کہنا تھا کہ شاہ رخ خان کو حب الوطنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے واپس آجانا چاہیے تھا اور امریکہ کو بتانا چاہئے تھا کہ اگر وہ بار بار اس طرح میری توہین کریں گے تو انکے ملک میں نہیں آوٴں گا۔شیو سینا نے کہا کہ اگر وہ ایسا کرتے تو یہ امریکہ پر ایک تھپڑ ہوتا، امریکہ ہر مسلمان کو دہشتگرد سمجھتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکاری کیلئے کارپوریٹ جاب چھوڑی، ڈائریکٹر نے کسی اور کو کاسٹ کرلیا، سوہا علی خان
-
پاکستان لٹریچر فیسٹول میں ماہرہ خان پرحملہ، ویڈیو وائرل
-
فلم ’چندوچیمپئن‘ میں کارتک آریان کی پہلی جھلک نے دھوم مچا دی
-
جاپانی گلوکار نے’ ’دل دل پاکستان‘‘ گا کر لوگوں کے دل موہ لیے
-
دلجیت دوسانج اور شازیہ منظور کے درمیان احترام بھرے الفاظ کا تبادلہ
-
سنجے لیلا بھنسالی نے سیریز کیلئے 60 سے 70 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ وصول کیا
-
میکال ذوالفقار اور فیروز خان پرکرش ہے، عنایہ خان
-
لڑکوں کو لڑکا ہی رہنے دیں انہیں کارٹون نہ بنائیں: مشی خان ڈیزائنر سے خفا
-
جیکی بھگنانی کو پروپوز کرنے پر مجبور کیا، رکول پریت سنگھ
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ(کل) 18 مئی کو منائی جائے گی
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ 18 مئی کو منائی جائے گی
-
بتیاں بجھائی رکھ دی، دلجیت نے مداحوں ہی نہیں شازیہ منظورکا دل بھی جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.