نادرا نے انٹر نیٹ کے ذریعے ووٹ ڈالنے کے عمل کو ممکن قرار دے دیا
سمیرا فقیرحسین منگل 16 اگست 2016 16:47
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔16اگست 2016ء) : نادرا نے انٹر نیٹ کے ذریعے ووٹ ڈالنے کے عمل کو ممکن قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے بیرون ملک مقیم 80 لاکھ پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی سب سے پہلی رجسٹریشن کی جائے گی۔
(جاری ہے)
نادرا حکام کے مطابق ایک سال میں 40 ہزار سمندر پار پاکستانیوں کی رجسٹریشن مکمل ہو سکے گی۔
زاہد حامد نے بتایا کہ سمندر پار پاکستانیوں کے بائیومیٹرک فنگر پرنٹس لیکر کوڈ فراہم کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کوڈ کے ذریعے فراہم کردہ نمبر ہی سے ووٹ کاسٹ کیا جائے گا۔ کمیٹی نے ووٹ رجسٹریشن اور الیکشن آپریشن نادرا کے حوالے کرنے پر اتفاق بھی کیا۔ نادرا حکام دو ہفتے میں رجسٹریشن سے متعلق تفصیلات کمیٹی کو فراہم کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.