پنجاب میں کانگو وائرس کے بارے میں عوامی آگہی مہم شروع
کانگو بخارکی وجہ خطرناک وائرس ہے جو جانورں پرپلنے والے چیچڑوں سے پھیلتا ہے،بچوں کو پالتو جانوروں سے دوررکھا جائے،قصاب اور مویشی پال حضرات کوکانگو کے زیادہ خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔ماہرین کی رائے
ثنااللہ ناگرہ بدھ 17 اگست 2016 18:25
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17اگست2016ء) :وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف کی خصوصی ہدایت پرپنجاب میں کانگو وائرس کے بارے میں آگہی مہم کا آغاز کیا ہے۔محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے ماہرین کے مطابق کانگو بخار کی بڑی وجہ خطرناک وائرس ہے جو جانوروں پرپلنے والے چیچڑوں کے وائرس اور متاثرہ جانور یا افراد کے خون سے پھیل سکتا ہے۔
کانگو بخار کی عمومی علامات میں شدید سردرد،تیز بخار،متلی،ناک اور منہ سے خون بہنا اور جسم پر سرخ دھبے پڑجانا شامل ہے۔اس بیماری کے زیادہ خطرات جانوروں کے بیوپاریوں اور قصابوں کو لاحق ہو سکتے ہیں۔ عیدالاضحی کے موقع پر اس وائرس کے پھیلنے کے خطرات زیادہ ہیں جس کے لئے احتیاطی تدابیر کی ضرورت ہے ۔ان میں سب سے اہم بچوں کو پالتو جانورروں سے دور رکھنا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.