سانحہ کوئٹہ میں مرنے والے سب ہمارے اپنے تھے ، شہادت سے دل خون کے آنسو روتا ہے ،نواب اسلم خان رئیسانی
بزدل دہشتگردوں نے ہم سے ہمارا پڑھا لکھا طبقہ چھین لیا ، وکلا کی شہادت نے پورے صوبے کو سوگوار کردیا ہے ،سابق وزیراعلیٰ بلوچستان
بدھ 17 اگست 2016 21:20
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 اگست ۔2016ء ) سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم خان رئیسانی نے کہا ہے کہ سانحہ کوئٹہ میں مرنے والے سب ہمارے اپنے تھے ان کی شہادت سے دل خون کے آنسو روتا ہے بزدل دہشتگردوں نے ہم سے ہمارا پڑھا لکھا طبقہ چھین لیا ہے وکلا کی شہادت نے صرف اپنے خاندانوں کو ہی نہیں بلکہ پورے صوبے کو سوگوار کردیا ہے انہوں نے کہاکہ اس واقعے کے بارے میں جان کر جس قدر میں افسودہ ہوا ہوں ان کو الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں جہاں پر ہمارے نوجوان نسل پربزدلانہ حملہ کیا گیا وہی پر صوبے کو وکالت کی شعبے میں انتھک مشکلات کا شکار کردیا ہے یہ صوبے کا وہ پڑھا لکھا طبقہ تھا جو کہ صوبے کی مظلوم عوام کو انصاف کی فراہمی کے لیے ہمیشہ پریشان رہتا تھا جنہوں نے بلا رنگ و نسل کے عوام کو انصاف دینے میں ہر ممکن کوشش کی ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.