مردان اور نوشہرہ روڈ پر غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن
بدھ 17 اگست 2016 23:00
چارسدہ ۔17اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 اگست ۔2016ء) ٹی ایم اے چارسدہ نے مردان اور نوشہرہ روڈ پر غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن کرکے ایک ٹرک سامان ضبط کرکے دکانداروں اور تجاوزات قائم کرنیو الوں پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا ۔
(جاری ہے)
چارسدہ میں نوتعینات انٹی انکروچمنٹ آفیسر ریئس خان نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ چارسدہ کے تحصیل بازار سمیت کسی بھی بازار میں دکانداروں اور ہتھ ریڑی والوں کو سرکاری فٹ پاتھ پر غیر قانونی تجاوزات قائم کرنے کی جازات نہیں دی جائے گی ،اس حوالے سے چارسدہ کے ٹی ایم اے اہلکاروں نے تمام دکانداروں کو تنبیہ کیا ہے اور اس کے باوجود بھی اگر کوئی تجاوز کرکے فٹ پاتھ پر قابض ہو گا تو اس کے خلاف سرکاری مشینری حرکت میں آئے گی اور فٹ پاتھ پر رکھا گیا سامان بھی ضبط کیا جائے گا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ٹی ایم اے اہلکاروں نے نوشہرہ اور مردان روڈ پر غیر قانونی تجاوزات قائم کرنے والے دکانداروں سے ایک ٹرک سامان ضبط کر لیا ہے اور ان پر بھاری بھرکم جرمانہ عائد کیا ہے،جبکہ تجاوزات کے خلاف آپریشن کا یہ سلسلہ جاری رہے گا۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.