پی پی پنجاب کی مرکزی کمیٹی نے کارکنوں کی رائے کیلئے مختلف اضلاع کے دوروں کا شیڈول جاری کر دیا
جمعرات 18 اگست 2016 19:42
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 اگست ۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کی مرکزی رابطہ کمیٹی نے بلاول بھٹو کی ہدایت پر پارٹی کارکنوں کی رائے لے کر سفارشات مرتب کرنے کیلئے مختلف اضلاع کے دوروں کا شیڈول جاری کر دیا ۔
(جاری ہے)
پیپلز پارٹی کے ترجمان کے مطابق کمیٹی کے اراکین 23اگست کو گوجرانوالہ،24اگست کوچنیوٹ،25اگست ٹوبہ ٹیک سنگھ ،26اگست کی صبح فیصل آباد ضلع اور شام کے وقت اربن علاقے جبکہ27اگست کو سرگودھا میں کارکنوں سے ملاقات کریں گے اور ان سے رائے لینے کے بعد 30اگست تک سفارشات مرتب کرے گی جو پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پیش کی جائیں گی ۔
ترجمان نے مزید کہا ہے کہ پیپلزپارٹی سفارشات کی تیاری میں کسی تذبذب کا شکار ہے اور نہ ہی اس نے کسی قسم کے فیصلے کر لئے ہیں ۔ کمیٹی نے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کے لیے سفارشات تیار کرنی ہے اورکمیٹی خود سے کسی کو صدر یا جنرل سیکرٹری بنانے کا اختیار نہیں رکھتی ۔ترجمان نے مزید بتایا کہ بلاول ہاؤس لاہور میں ہونے والی ملاقات میں 20اگست کو ہونے والے ورکرز کنونشن کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.