ریسکیو1122 کو8 کروڑ غیرضروری کالز،بریانی پکانے،کاکروچ بگھانے پر سوالات
ہفتہ 20 اگست 2016 20:19
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 اگست ۔2016ء) ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کو10 سال کے دوران 8کروڑ74لاکھ کالز موصول ہوئیں جن میں 8 کروڑ 48لاکھ غیر ضروری جبکہ صرف 36لاکھ کالز کام کی تھیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کو دس سال کے دوران آٹھ کروڑ چوہتر لاکھ کالز موصول ہوئیں جن میں آٹھ کروڑ اڑتیس لاکھ غیر ضروری جبکہ صرف چھتیس لاکھ کالز کام کی تھیں مسائل کا رونا رونے والی عوام نے مشکل وقت میں مدد کرنے والی ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کو ہی پریشان کر دیا ، ریکارڈ کے مطابق کروڑوں کالز ایسی بھی ہیں جن کا مقصد صرف مذاق کر کے اہلکاروں کو تنگ کرنا تھا۔
دس سال کے دوران ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کو آٹھ کروڑ چوہتر لاکھ کالز موصول ہوئیں جن میں صرف چھتیس لاکھ کالزہی کام کی نکلیں باقی آٹھ کروڑ اڑتیس لاکھ کالز کا اس حساس ایمرجنسی نمبر سے کوئی تعلق ہی نہیں تھاہر روز ریسکیو کو پچیس سو کالز موصول ہوتی ہیں جن میں سے صرف تین سو کالز ہی ایمرجنسی کالز ہوتی ہیں ریسکیو 1122 ایک ایسی سروس ہے جہاں کسی بھی ہنگامی صورتحال میں کال کر کے مدد حاصل کی جا سکتی ہے لیکن بعض لوگوں نے مذاق کی حد کر دی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.