امریکہ میں پاکستانی سفارتخانے نے حکومت کی جانب سے سابق سفیر حسین حقانی کو پاسپورٹ جاری نہ کر نے کے حوالے سے خبروں کومسترد کر دیا
سفارتخانہ پاسپورٹ کیلئے موصول ہونے والی درخواستوں کو اسلام آباد بھیجتا ہے سارے فیصلے اسلام آباد میں ہوتے ہیں حکام درخواست موصول ہوچکی ہے تمام ضروری کارروائی مکمل ہونے کے بعد پاسپورٹ بھی جاری کردیا جائے گا عہدیدار
اتوار 21 اگست 2016 14:18
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21 اگست - 2016ء) امریکہ میں پاکستانی سفارتخانے نے حکومت کی جانب سے سابق سفیر حسین حقانی کو پاسپورٹ جاری نہ کر نے کے حوالے سے خبروں کومسترد کر دیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کے ایک عہدے دار نے اس تاثر کو رد کیا کہ حکومت نے پاکستان مخالفت خیالات رکھنے والے سابق سفیر کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
عہدے دار نے بتایا کہ کمپوٹرائزڈ سسٹم نافذ ہونے کے بعد سے سفارتخانہ پاسپورٹ کے لئے موصول ہونے والی درخواستوں کو اسلام آباد بھیجتا ہے اور سارے فیصلے وہیں ہوتے ہیں۔حسین حقانی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ انہوں نے 8 جون کو ارجنٹ پاسپورٹ کیلئے درخواست دی تھی جو دو سے چار ہفتوں میں آجانا چاہیے تھا تاہم 11 ماہ گزرنے کے باوجود انہیں پاسپورٹ نہیں ملا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.