کوئٹہ کے ذمے داروں تک پہنچ گئے ہیں‘4 سہولت کاروں سمیت 25 ملزمان کو گرفتار کیا جا چکا ہے ‘خود کش حملہ آور اور اس کو آپریٹ کرنے والے شخص کو بھی سی سی ٹی وی کیمرہ کی مدد سے پہچان ہو چکی ہے ‘دہشت گرد بلوچستان میں نہیں انھیں پلانٹ کیا جارہا ہے‘دہشت گردوں کو ٹرینگ اور فنڈنگ دی جاتی ہے
وزیر اعلی بلوچستان ثناء اللہ زہری کی وفاقی وزیر جنرل (ر)عبدالقادر بلوچ کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو
اتوار 21 اگست 2016 22:44
کوئٹہ/کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21اگست۔2016ء) سانحہ کوئٹہ کے ذمے داروں تک پہنچ گئے ہیں‘4 سہولت کاروں سمیت 25 ملزمان کو گرفتار کیا جا چکا ہے ‘خود کش حملہ آور اور اس کو آپریٹ کرنے والے شخص کو بھی سی سی ٹی وی کیمرہ کی مدد سے پہچان ہو چکی ہے ‘دہشت گرد بلوچستان میں نہیں انھیں پلانٹ کیا جارہا ہے‘دہشت گردوں کو ٹرینگ اور فنڈنگ دی جاتی ہے۔
وہ کراچی میں وفاقی وزیر برائے سرحدی امور جنرل (ر)عبدالقادر بلوچ کی عیادت کے بعد ان کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔(جاری ہے)
وزیر اعلی بلوچستان ثناء اللہ زہری نے کہا ہے کہ سانحہ کوئٹہ کے ملزمان تک پہنچ چکے ہیں۔جس میں 25افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے جن میں سے 4 سہولت کار ہیں۔ انھوں نے کہا ہے کہ خود کش حملہ آور اور اس کو آپریٹ کرنے والے شخص کو بھی سی سی ٹی وی کیمرہ کی مدد سے پہچان چکے ہیں۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے کہا کہ بلوچستان پہلے والا بلوچستان نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ پندرہ سو کلومیٹر سرحد ہے دہشت گرد بلوچستان میں نہیں ہیں، بلکہ انھیں پلانٹ کیا جارہا ہے۔ ان کا کہنا تھا دہشت گردوں کو ٹرینگ اور فنڈنگ دی جاتی ہے۔ثناء اللہ زہری نے کہا کہ براھم داغ ان سے بڑا سردار نہیں انھیں عوام نے منتخب کیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.