سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان کی ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ جیتنے پر قوم کو مبارکباد
کھلاڑیوں کی 8 سال کی انتھک محنت کے بعد جونیئر چیمپن شپ کا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں‘جان شیر خان
پیر 22 اگست 2016 21:20
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 اگست ۔2016ء ) سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان نے ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ جیتنے پر قوم کو مبارک دی اور اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے پوری ٹیم کی محنت اور کارکردگی کو سراہااور اس جیت کا تمام تر کریڈٹ پریذیڈنٹ ایر چیف مارشل سہیل آمان کو دیتے ہوئے کہا کہ سکواش فیڈریشن نے انکی خصوصی ہدایت کے مطابق ایک اکیڈمی بنائی تھی جسمیں ان چھ کھلاڑیوں نے انتھک محنت کی جسکے نتیجے میں آج ہم 8سال بعد جونیئر چیمپن شپ کا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔
8 سال ورلڈ اوپن چمپین جان شیر خان نے یہ بھی بتایا کہ 43rd انول میٹنگ میں پریذیڈنٹ ایر چیف مارشل سہیل آمان نے یقین دلایا تھا کہ جسطرح پاکستانی میل کھلاڑیوں کو سہولیات فراہم کی جاتی ہیں اور انکو خصوصی توجہ دی جاتی ہے اسطرح وومن کھلاڑیوں کو بھی نہ صرف تمام سہولیات فراہم کی جائیں بلکہ ان کو بھی عالمی سطح پر خصوصی پذیرائی دی جائے اور ساتھ ہی سکواش فیڈریشن کو احکامات جاری کرتے ہوئے ہدایت کی کہ رواں سال وومن کو بھی ورلڈ جونیئر چمپیئن شپ 2016 ء میں شرکت کا پورا پورا موقع فراہم کیا جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم ٹی ٹونٹی کرکٹ کی 19 سالہ تاریخ کے کامیاب ترین کپتان بن گئے
-
فخر اور رضوان کا لاٹھی چارج، پاکستان دوسرے ٹی ٹونٹی میں کامیاب
-
شاہین آفریدی نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، آئرلینڈ نے پاکستان کو کامیابی کے لیے بڑا ہدف دیدیا
-
پاکستان اور آئرلینڈ کا دوسرا ٹی ٹونٹی بارش کے باعث تاخیر کا شکار
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی کے باوجود کھلاڑی ڈیلی الاؤنس سے محروم
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، پاکستان نے آئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
وزیراعظم کا ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 10،10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، بارش کے باعث ٹاس تاخیر کا شکار
-
اذلان شاہ کپ فائنل میں جاپان کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ہاکی ٹیم کی تنزلی
-
وزیر اعظم کی مصروفیات کے باعث ہاکی ٹیم کے لیے رکھی گئی تقریب منسوخ
-
سلطان اذلان شاہ کپ فائنل: جاپانی گول کیپرز کی کوچنگ سابق پاکستانی گول کیپر نے کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.