پیماکے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک کا کوئٹہ میں کانگو سے دو افراد کے جاں بحق ہونے پر تشویش کا اظہار
پیر 22 اگست 2016 22:31
اسلام آباد ۔ 22 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔22 اگست ۔2016ء) پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما)کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک نے کوئٹہ میں کانگو سے مزید دو افراد کے جاں بحق ہونے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چونکہ یہ ایک وبائی بیماری کی صورت میں پھیلتی ہے اور لاکھوں لوگوں کو متاثر کرسکتی ہے اس کے ممکنہ پھیلاوٴ سے بچاوٴ کی واحد صورت یہ ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کانگو وائرس ایک خاص قسم کی جنگلی مکھی یا چیچڑ (Tick) کے کاٹنے سے پھیلتی ہے ۔ بیمار جانوروں اورہسپتالوں میں کانگو وائرس کے مریض سے قریبی تعلق کی وجہ سے بھی اس کا مزید پھیلاوٴ ممکن ہے۔اس میں مریض کے جسم میں خون کی منجمد ہونے کی صلاحیت ختم ہوجاتی ہے اور مرض کے باعث جسم کے مختلف حصوں سے مسلسل خون بہنا شروع ہوجاتا ہے اور یہ بہاوٴ اس قدر زیادہ بڑھ سکتاہے کہ اس سے موت واقع ہوسکتی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے،پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیر
-
26 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم ایئرپورٹ سے گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.