ریاض:کراؤن پرنس کی طرف سے پیٹرول اسٹیشن پر ممکنہ آتشزدگی کو روکنے والے سعودی شہری کے لیے انعام کا اعلان
منگل 23 اگست 2016 11:52
ریاض: (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23 اگست 2016ء ) : سعودی کراؤن پرنس محمد بن نائف نے سعودی نوجوان کو اپنی زندگی داؤ پر لگاکر ایک پیٹرول اسٹیشن سے جلتی ہوئی کار کو دور کھینچ لینے اور ممکنہ حادثے کو روکنے پر انعام دیا۔
(جاری ہے)
سعودی شہری رشید النفی کو بہادری پر کراؤن پرنس کی طرف سے بھاری انعام اور اعزازی سند پیش کی گئی . تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سعودی دارلحکومت ریاض سے تقریباََ260کلومیٹر دور الضلفی کے علاقے میں ایک پیٹرول اسٹیشن پر کار میں پیٹرول ڈلواتے ہوئے اچانک آگ بھڑ ک اٹھی ۔
کار میں موجود ڈرائیور کار چھوڑ کو بھاگ گیا۔لیکن اسی لمحے ایک سعودی نوجوان نے آگے بڑھ کر کار کو رسی باندھی اور کار کو پیٹرول اسٹیشن کی حدود سے دور لے گیا۔ سوشل میڈیا پر پیٹرول اسٹیشن کے سی سی ٹی وی کیمرے کی ویڈیو دیکھنے والے ہزاروں افراد نے سعودی شہری کی اس بہادری اور حاضر دماغی کی تعریف کی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.