پاکستان کی سالمیت کیخلاف کسی شخص کا برطانوی سرزمین کا استعمال قابل مذمت ہے‘ برطانیہ سنگین جرم میں ملوث شخص کو قانون کے دائرے میں لانے کیلئے پاکستان کی معاونت کرے
وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا برطانوی اعلی حکام سے رابطہ
منگل 23 اگست 2016 13:49
(جاری ہے)
منگل کو وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان رات گئے برطانوی اعلیٰ حکام سے رابطے میں رہے جس دوران الطاف حسین کی گزشتہ روز کی پاکستان مخالف تقریر پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
چوہدری نثار نے کہا کہ پاکستان کی سالمیت کیخلاف کسی شخص کا برطانوی سرزمین کا استعمال قابل مذمت ہے۔ الطاف حسین نے پاکستان اور پاکستانی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ الطاف حسین نے پوری قوم خصوصاً اردو بولنے والی عوام کی دل آزاری کی اور پاکستانیوں کی ہتک کرکے سنگین جرم کا ارتکاب کیا ہے۔ برطانیہ سنگین جرم میں ملوث شخص کو قانون کے دائرے میں لانے کیلئے پاکستان کی معاونت کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.