چین کے سیلاب سے متاثرہ صوبہ ہوبیی کیلئے حکومت پاکستان کے چاول کے عطیے کی پہلی کھیپ وہاں پہنچ گئی
منگل 23 اگست 2016 14:56
(جاری ہے)
گوانگ ژویو میں پاکستانی قونصل خانے کے قونصل جنرل علی احمد آرائیں نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان نے چین میں رونما ہونے والے واقعات پر ہمیشہ قریبی توجہ مبذول کی ہے چونکہ چینی عوام ناگہانی آفت کے بعد اپنے مکانات کی تعمیر نو میں مصروف ہیں ، حکومت پاکستان نے ہاتھ بٹانے کا فیصلہ کیا ہے ، حکومت پاکستان جلد ہی عطیہ کی بقیہ کھیپ وہان روانہ کر دے گا ، رواں موسم گرما میں صوبہ ہوبیی کے مجموعی طورپر 98دیہات اور شہر سیلاب سے متاثرہ ہوئے ہیں ۔
جون میں موسم برسات کے آغاز کے بعد سے ہوبیی میں شدید بارش کے چھ ر اؤنڈ ہوئے ہیں ، طغیانی کی وجہ سے علاقے بھر میں زبردست نقصان ہوا ہے ، 18جون سے 31جولائی تک سیلاب سے مجموعی طورپر 98دیہات اور شہر متاثرہوئے ہیں ، متاثرہ افراد کی تعداد 17.85ملین تک پہنچ گئی ہے ، مجموعی طورپر 2.18ایکڑ قابل کاشت رقبہ زبر آب گیا ،573000مکانات منہدم ہو گئے اور 1.55ملین افراد کو عارضی طورپر منتقل ہونا پڑا۔مزید اہم خبریں
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.