رینجرز نے ڈاکٹرعامر لیاقت رہا، قمر منصور ، شاہد پاشا اور کنور نوید جمیل کو 3روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا
میں پاکستان سے محبت کرتا ہوں اور مرتے دم تک کرتا رہوں گا،ایم کیو ایم قائد کے بیان کی مذمت کرتا ہوں اور ڈاکٹر فاروق ستار کی حمایت کرتا ہوں، ڈاکٹرعامرلیاقت
منگل 23 اگست 2016 21:16
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 اگست ۔2016ء) رینجرز نے ڈاکٹرعامر لیاقت کو رہا کردیاہے جبکہ ایم کیو ایم رہنما قمر منصور ، شاہد پاشا اور کنور نوید جمیل کو 3روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق رینجرز نے ایم کیوا ایم کے رہنما ڈاکٹرعامر لیاقت کو رہا کردیا ، انہیں گزشتہ روز ان کے آفس سے حراست میں لیا گیا تھا۔
رہائی کے بعد ڈاکٹر عامر لیاقت نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان ہے تو ہم ہیں، پاکستان نہیں تو کچھ نہیں۔ انھوں نے ایم کیو ایم کے قائد کے بیان سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے ایم کیو ایم سے علیحدگی سے متعلق کہنا تھا کہ اس بارے میں ابھی کچھ نہیں کہہ سکتا۔ انھوں نے کہا میں شدید دبا ؤمیں ہوں۔ایم کیو ایم قائد کی ملک مخالف تقریر پر ڈاکٹرعامر لیاقت پرردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں پاکستان سے محبت کرتا ہوں اور مرتے دم تک کرتا رہوں گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلوچستان: بم دھماکے میں پریس کلب کے مقامی صدر سمیت تین افراد ہلاک
-
پاکستان سے حج فلائٹ آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا
-
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس، ٹیکس کے حوالہ سے زیر التوا قانونی مقدمات کو فعال طور پر آگے بڑھانے کے لئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کا فیصلہ
-
وفاقی وزیر داخلہ خضدار میں دھماکے کی مذمت ، خضدار پریس کلب کے صدر محمد صدیق مینگل کی شہادت پر صدمے کا اظہار
-
وزیراعظم کی گندم خریداری سے متعلق ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت
-
’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
گلگت بلتستان میں بس کھائی میں جا گری، 20 افراد ہلاک
-
بات چیت کیلئے تیار ہوں لیکن پہلے چوری شدہ مینڈیٹ واپس کیا جائےگا
-
پاکستان نے اوسلو شوٹنگ کا ملزم ناروے کے حوالے کر دیا
-
احسن اقبال سے چیئرمین سپارکو کی ملاقات، مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ
-
صدرمملکت کی چاند کیلئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.