توڑ پھوڑ کا خطرہ‘ لاہور میں ایم کیو ایم کے دفتر سے پارٹی پرچم اور الطاف حسین کی تصاویر اتار دی گئیں، پولیس کی نفری تعینات
منگل 23 اگست 2016 21:22
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 اگست ۔2016ء ) کراچی میں ایم کیو ایم رہنماؤں کے پاکستان مخالف بیانات کے بعد ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کا خطرہ، پولیس نے ایم کیو ایم کے مرکزی دفتر سے پارٹی پرچم اور الطاف حسین کی تصاویر اتار کر پولیس کی نفری تعینات کردی ہے۔
(جاری ہے)
ایس پی آپریشنز اقبال ٹاون ڈویژن عادل میمن کے مطابق مسلم ٹاون ایوبیہ مارکیٹ کے قریب واقع متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی دفتر کے باہر پولیس کی نفری تعینات کردی گئی ہے پولیس نے ایم کیو ایم کے دفتر پر نصب پارٹی پرچم اور الطاف حسین کی تصاویر اتار کر وال چاکنگ بھی مٹا دی ہے۔
عادل میمن کا کہنا تھا کہ پولیس نے تمام اقدامات احتیاطی طور پر کئے ہیں جن کا مقصد کسی بھی قسم کی ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ سے بچنا ہے کراچی میں الطاف حسین کے پاکستان مخالف بیانات کے بعد عوامی ردعمل کا خدشہ ہے جس کے پیش نظر امن وامان برقرار رکھنے کیلئے نفری تعینات کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.