الطاف حسین کی پاکستان مخالف تقریر اور میڈیا ہاؤسز پر حملوں کیلئے اکسانا قابل مذمت ہے‘ریاستی دہشتگردی میں ملوث اور راء کی آلہ کار جماعت پر پابندی لگائی جائے‘کراچی میں12مئی کے واقعہ کو دوبارہ دہرانے کی کوشش کی گئی ہے
امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصوداحمدکا لاہور میں اہم اجلاس سے خطاب
منگل 23 اگست 2016 21:25
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 اگست ۔2016ء) امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے کہاہے کہ کراچی میں ایم کیوایم کے مشتعل کارکنوں کی جانب سے ریڈزون میں میڈیا ہاؤسز پرحملے،گارڈز اور عملے پر تشدد متعدد ڈی ایس این جی کانذرآتش کرنا افسوس ناک اور قابل مذمت اقدام ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور میں ایک اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہاکہ الطاف حسین کی شرانگیزپاکستان مخالف تقریراور کارکنوں کو شہر کے حالات خراب کرنے کے لیے اکسانا،ٹی وی چینلز میں توڑ پھوڑ نے ثابت کردیا ہے کہ کہ ایم کیوایم محب وطن جماعت نہیں بلکہ وہ انڈین راء اور دیگر بیرونی دشمن قوتوں کی آلہ کار ہے۔جماعت اسلامی حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ اس ریاستی دہشتگردی کو کسی بھی صورت میں برداشت کرنے کی بجائے ایم کیو ایم پر پابندی لگائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.