کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کمپلینٹ مینجمنٹ کا پائلٹ پروجیکٹ
جمعرات 25 اگست 2016 18:13
کراچی( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 اگست ۔2016ء) صارفین کی بہتر خدمت اور شکایات کے کم سے کم وقت میں حل کیلئے کے الیکٹرک کی جانب سے GIS (جیوگرافک انفارمیشن سسٹم ) کے پائلٹ پروجیکٹ کاآغاز کر دیا گیا ہے۔ادارے کی جانب سے جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ اس خودکار سسٹم سے نہ صرف یہ کہ شکایات کو کم سے کم وقت میں حل کیا جا سکے گا بلکہ کارکردگی بھی بہتر ہو سکے گی۔
اس منصوبے کی بنیاد سے کے الیکٹرک نے صارفین کو جدید سہولتوں سے آراستہ خدمات کے عزم کو مزید اجاگر کیا ہے۔ محدود علاقوں میں متعارف کرائے جانے والے اس پائلٹ پروجیکٹ کے ذریعے نہ صرف صارفین کی شکایات کا حل جلد ممکن ہو سکے گا بلکہ فالٹس اور تیکنکی خرابیوں کی جگہوں کے تعین میں مزید بہتری آئے گی۔ ترقی کے راستے پر اس منصوبے کی بنیاد کسی سنگ میل کے حصول سے کم نہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.