شہریو ں کو سکیورٹی فراہم اور جر ائم کی روک تھا م کیلئے تما م افسران اپنی کا رکر دگی بہتر بنائیں، قائمقام انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آبادمحمد خالد خان خٹک
جمعرات 25 اگست 2016 21:05
اسلام آباد ۔ 25 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 اگست ۔2016ء) قائم مقام انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آبادمحمد خالد خان خٹک نے پولیس کو ہدایت کی کہ شہر یو ں کو سکیورٹی فراہم کرنے اور جر ائم کی روک تھا م کیلئے تما م افسران اپنی کا رکر دگی بہتر بناتے ہوئے مثبت اقدمات کریں۔ میڈیا ہاؤسز، تعلیمی اداروں، بنکوں، اہم عمارات و تجارتی مراکز کی سکیورٹی کو یقینی بنائیں۔
ماتحت عملہ پر چیک اینڈ بیلنس رکھیں اور دفاتر و تھانہ جات میں آنیوالے سائلین کے ساتھ بہتر رویہ اپنایا جائے۔ تفصیلا ت کے مطا بق سنٹرل پولیس آفس اسلام آباد میں قائمقام انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد کی زیر صدارت سیکیورٹی اور لاء اینڈآرڈرمیٹنگ منعقد ہوئی۔ میٹنگ میں ایس ایس پی سکیورٹی میر ویس نیاز،ایس ایس پی ٹریفک ملک مطلوب احمد،ایس ایس پی اسلام آباد ساجد کیانی کے علاوہ زونل ایس پیز ،ایس پی انوسٹی گیشن اور دیگر افسران نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.