الطاف حسین نے ملک میں عدم استحکام پید اکرنیکی کوشش کی،ایم ساجد عباسی
میڈیا پر حملہ، آزادی صحافت کا گلہ گھوٹنے کی کوشش کرنے کے مترادف ہے،نومنتخب چیئرمین
جمعرات 25 اگست 2016 21:56
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 اگست ۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ(ن)اسلام آبادسٹی کے جنرل سیکرٹری و نومنتخب چیئرمین ایم ساجد عباسی نے الطاف حسین کی طرف سے پاکستان کے خلاف نازیباالفاظ استعمال کرنے اور میڈیا ہاؤسز پر حملے کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ میڈیا دفاترپر حملہ ایم کیو ایم کی پست ذہنی اور کم حوصلگی کا شاخسانہ ہے۔
انہوں نے کہاکہ پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرنیوالے محب وطن نہیں ہوسکتے،الطاف حسین کے بیان نے پوری قوم کے دلوں کوٹھیس پہنچائی ہے،ان کے اس بیان سے جو انتشار کی فضاپیدا ہوئی وہ قابل افسوس ہے۔جاری بیان میں ایم ساجد عباسی نے مزیدکہاکہ پاکستان میں جاری سی پیک منصوبے کوناکام بنانے کیلئے اندرون وبیرون ملک دشمن کی طرح کی سازشیں کررہے ہیں کیونکہ وہ جانتا ہے کہ راہداری منصوبے سے خطے میں معاشی انقلاب برپا ہوگا اور یہ منصوبہ پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں لاکھڑا کرے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.