آزادی پاکستان اقلیتی مسلمان صوبوں کے مہاجروں کی مرہون منت ہے،مہاجر اتحاد تحریک کے چیئرمین ڈاکٹر سلیم حیدر
جمعرات 25 اگست 2016 22:38
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 اگست ۔2016ء) مہاجر اتحاد تحریک کے چیئرمین ڈاکٹر سلیم حیدر نے کہاہے کہ پاکستان بھارت کے اقلیتی صوبوں کے مسلمانوں نے بنایا تھا اور ساری کی ساری تحریک پاکستان صرف ان 1ہی علاقوں میں چلی تھی جہاں سے مہاجروں نے ہجرت کی تھی۔ یہ ایک ایسی حقیقت ہے جس کو کوئی جھٹلا نہیں سکتا۔ ایک میٹر ریڈر بجلی کی لائن یا بل کی ریڈنگ تو بدل سکتا ہے لیکن تاریخ تبدیل نہیں کرسکتا۔
اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ جیسے حکمرانوں کو سندھ میں مہاجروں ، پنجابیوں ، پٹھانوں اور غریب سندھی ، بلوچوں کا حق مار مار کر بدہضمی اور ہیضہ ہوچکا ہے جس کی وجہ سے وہ روزانہ بے بنیاد ، متعصبانہ، غیرعقلی بیانات جاری کرتے ہیں جن سے تاریخ پر کوئی اثر نہیں پڑسکتا اور نہ ہی مہاجروں کی پاکستان سے ازلی محبت ، لگاؤ اور حب الوطنی کو مشکوک بنایا جاسکتا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.