لاہور،تاوان کے لئے اغوا ہونیوالے 7سالہ بچے کے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
جمعرات 25 اگست 2016 23:02
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 اگست ۔2016ء) سی آ ئی اے سٹی کو تو الی نے تھانہ شاد باغ کے علاقے سے تاوان کے لئے اغوا ہونیوالے 7سالہ بچے کے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ان ملزمان کی تفتیش ڈی ایس پی خالد ابوبکر کو دی گئی جنہوں نے اپنی ٹیم کے ساتھ ملکر 3ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ان ملزمان کی جیل میں بچوں نے شناخت پریڈ کی۔ بتایا گیا ہے کہ شاد باغ کے علاقہ چکی والی گلی جاوید پارک سے 26مئی 2016ء کو 7سالہ بچہ حسن کامران پراسرارطور پرلاپتہ ہو گیا جس کا پرچہ تھانہ شاد باغ میں 475/16بجرم 365اے 78Aدہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرادیاگیا ۔
تاہم شاد باغ پولیس کسی ملزم کو پکڑنے میں کامیاب نہ ہو سکی جس کے بعد اس کیس کی تفتیش کے لئے بچے کے والد اور مدعی کامران حفیظ نے ایس ایس پی انوسٹی گیشن حسن مشتاق سکھیرا کو تبدیلی تفتیش کے لئے درخواست دی جنہوں نے اس کی تفتیش سی آئی اے سٹی کوتوالی کے ڈی ایس پی خالدابوبکر کے سپرد کی جنہوں نے اپنی ٹیم سی آئی اے کے انسپکٹر مختار احمد کے ہمراہ ماہرانہ انداز میں ملزمان کا سراغ لگاکر ان کو گرفتار کر لیا ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.