تھرپس کے حملہ کے پیش نظر باغات کا معائنہ جا ر ی رکھیں،زرعی ماہرین

جمعہ 26 اگست 2016 11:50

سلانوالی ۔26اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 اگست۔2016ء) زرعی ماہرین نے بتایا کہ تھر پس ترشاو ہ با غا ت کے پھل کو نقصان پہنچا نے وا لا خطرنا ک کیڑا ہے ۔یہ موسم بہا ر میں نئے پھو لو ں او رپھلوں پر حملہ آور ہو تا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ اس کے حملہ کی وجہ سے پھل کی ڈنڈ ی کے ا رد گر د اور پھل کی نچلی سطح پر چمکیلا اور جعلی دا ر گو ل دا ئر ہ بن جا تا ہے۔ موسم خزا ں اور بہا ر میں ما د ہ تھرپس نئے پھل پر 25کے قریب انڈے دیتی ہے۔ ایک سا ل میں تھر پس کی 8نئی نسلیں پیدا ہو سکتی ہیں۔ انہوں نے تھرپس کے حملہ کے پیش نظر باغبانوں کوہدایت کی کہ وہ موسم بہا ر میں باغات کامعا ئنہ 6سے 8ہفتے تک جا ر ی رکھیں۔اس کے تدا ر ک کیلئے مخصو ص اور ماحو ل دوست زرعی کیڑے ما ر زہر ے استعما ل کریں۔

متعلقہ عنوان :