کا شت کا رو ں کو جد ید ٹیکنا لو جی فراہم کر کے زرعی پیداوار میں اضافہ یقینی بنا نا چاہتے ہیں، ملک شا کر بشیر اعوا ن

جمعہ 26 اگست 2016 11:50

سلانوالی۔26 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 اگست۔2016ء) چیئرمین قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی بر ائے خورا ک و زراعت ملک شا کر بشیر اعوا ن نے کہاہے کہ حکو مت کی طرف سے زرعی پیداوار بڑھا نے کیلئے شروع کئے گئے ٹریکٹرو ں پر سبسڈ ی فراہم کرنے، ہائی ایفیشنسی اریگیشن سسٹم ،لیز ر لینڈ لیو لر اور دا لو ں و سبز یو ں کے منصوبہ جا ت سے عا م کا شت کا ر مستفید ہو ر ہے ہیں۔

(جاری ہے)

ا ن خیا لا ت کا اظہارانہوں نے رہنما مسلم لیگ ن ملک طا ہر عباس اعوا ن کی رہا ئش گا ہ پر کا شت کا رو ں کے وفود سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ حکومت کا شت کا رو ں کو جد ید ٹیکنا لو جی فراہم کر کے زرعی پیداوار میں اضافہ یقینی بنا نا چاہتی ہے کیونکہ دور حاضر میں جد ید ٹیکنا لو جی سے استفاد ہ کر کے ہی زرعی پیداوار میں خود کفا لت ممکن ہے ۔

متعلقہ عنوان :