سریاب روڈ پرفائرنگ،1ایف سی اہلکارجاں بحق،3زخمی،جوابی فائرنگ میں حملہ آوربھی ہلاک۔ایف سی ذرائع
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 26 اگست 2016 18:07
کوئٹہ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26اگست2016ء) :سریاب روڈ پرفائرنگ کے نتیجہ میں1 ایف سی اہلکار جاں بحق جبکہ3زخمی ہوگئے،ایف اسی نے جوابی فائرنگ کرکے ایک حملہ آورکوہلاک کردیاہے۔ایف سی ذرائع کے مطابق سریاب روڈ پر ایف سی اہلکاروں پر نامعلوم افراد کی طرف سے فائرنگ کردی گئی۔
(جاری ہے)
جس کے نتیجہ میں ایک ایف سی اہلکارجاں بحق جبکہ3زخمی ہوگئے۔جس کے جواب میں ایف سی نے بھی فائرنگ کرکے ایک حملہ آور کو ہلاک کردیا ہے۔فائرنگ کےباعث ایک راہگیربھی زخمی ہوا۔جبکہ ہلاک حملہ آورکےجسم پرمشکوک چیزبندھی ہونے کے شبے میں بم ڈسپوزل اسکواڈ بھی طلب کرلیاگیا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.