فیصل واوڈانے نیب کوجعلی این جی اوز کے نام پر سرکاری پلاٹوں کی بندربانٹ کے خلاف شواہد جمع کرادیئے
زمینوں پر قبضے کا پیسہ دہشت گردی میں استعمال ہوتا ہے سرکاری زمینوں پرقبضے میں صوبائی اوروفاقی حکومت ملوث ہیں، میڈیا بات چیت
جمعہ 26 اگست 2016 21:07
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 اگست ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے قومی احتساب بیورو(نیب)کوجعلی این جی اوز کے نام پر سرکاری پلاٹوں کی بندربانٹ کے خلاف شواہد جمع کرادیئے ہیں بعدازامیڈیاسے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ زمینوں پر قبضے کا پیسہ دہشت گردی میں استعمال ہوتا ہے سرکاری زمینوں پرقبضے میں صوبائی اوروفاقی حکومت ملوث ہیں۔
جمعہ کوفیصل واوڈا نیب حکام کو کراچی میں جعلی این جی اوز کے نام پر سرکاری پلاٹس کی بندربانٹ کے خلاف شواہد نیب کے آفس جمع کرانے آئے تھے جس کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے نیب نے تعاون کیلئے طلب کیا تھا اور شکریہ بھی ادا کیا۔فیصل واوڈا نے کہا کہ کرپشن کی رقم دہشت گردوں کی سہولت کاری کیلئے استعمال ہو رہی ہے،سرکاری زمینوں پر قبضے میں صوبائی اور وفاقی حکومتیں ملوث ہیں جس کے شواہد نیب میں جمع کرادیے ہیں میں صحافیوں کے ساتھ بھی یہ شواہد شیئر کرانا چاہتا تھا تا ہم نیب کی جانب سے کیس کے دوران شواہد کسی سے بھی شیئر کرنے کو منع کردیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.