سب رجسٹرارز اور ٹریڑری افسر کو تصدیق کیلئے ارسال کی جانے والی کی دستاویزات کی جلد واپسی کا انتظام کیا جائے
شہریوں کو درخواستوں پر اعتراضات کے بارے میں ایک ہی بار آگاہ کردیا جائے‘ بار بار چکر نہ لگوائے جائیں ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے نبیل جاوید کی ون ونڈو سیل کے دورے کے دوران متعلقہ افسران کو ہدایت
جمعہ 26 اگست 2016 22:26
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 اگست ۔2016ء )لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل نبیل جاوید نے گزشتہ روزایل ڈی اے ون ونڈو سیل کا دورہ کیا اور وہاں موجود شہریوں سے ان کے مسائل معلوم کر کے موقع پر ہی ان کے حل کے لئے احکامات جاری کئے - انہوں نے ڈائریکٹر ون ونڈ فہد انیس کو ہدایت کی کہ سب رجسٹرارز‘ ٹریڑری افس اور دیگر محکموں کو تصدیق کے لئے ارسال کی جانے والی شہریوں کی دستاویزات اور کوائف کی جلد واپسی کے لئے ان افسران سے بلا تاخیر ذاتی طو ر پر رابطہ کر کے اس عمل کو مکمل کیا جائے تا کہ ان سے متعلقہ شہریوں کے امور جلد از جلد انجام دئیے جاسکیں -انہوں نے کہا کہ عوامی شکایات وصول کرنے کے لئے ایل ڈی اے کے ون ونڈو سیل پر شکایات بکس رکھا جا چکا ہے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.