حکومت نے جیلوں میں قیدیوں کو مختلف بیماریوں سے بچانے کیلئے بلڈ سکریننگ کا آغاز کردیا

ہفتہ 27 اگست 2016 13:16

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 اگست۔2016ء) حکومت نے جیلوں میں قیدیوں کو مختلف بیماریوں سے بچانے کیلئے بلڈ سکریننگ کا آغاز کردیا ہے سرگودھا سمیت صوبہ بھر کی 32 سے زائد جیلوں میں بند قیدیوں کی بلڈ سکریننگ کرنے کیساتھ ساتھ انہیں مختلف بیماریوں سے بچانے کیلئے ان کے ٹیسٹ وغیرہ بھی کروائے جائینگے تاکہ اس کی روشنی میں قیدیوں کو علاج معالجہ کی سہولتیں فراہم کی جاسکیں۔

متعلقہ عنوان :