بلوچستان: سریاب کے علاقوں میں کومبنگ آپریشن،9دہشت گرد گرفتار
ہفتہ 27 اگست 2016 13:19
(جاری ہے)
ملزمان کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔ذرائع نے بتایا کہ ملزمان بلوچستان میں ٹارگٹ کلنگ ، بم دھماکوں اور سرکاری املاک بالخصوص گیس پائپ لائنوں اور بجلی کے ٹاور اڑانے کی وارداتوں میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو مطلوب تھے ۔
ذرائع کے مطابق ابھی تک ملزمان کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ۔ذرائع کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے سرچ آپریشن کے ساتھ ساتھ خفیہ آپریشنز بھی جاری رکھے ہوئے ہیں اور اس دوران متعدد مشکوک افراد کو بھی حراست میں لیا گیا ہے جن سے تفتیش کی جارہی ہے، ذرائع نے بتایا کہ بے گناہ افرادکو تفتیش کے بعد رہا کردیا جائے گا جبکہ جرائم میں ملوث افراد کو پولیس حوالے کردیا جائیگا۔دوسری جانب ایف سی نے برنائی کے دشوار ترین پہاڑی سلسلے میں کارروائی کر کے 8 انٹی ٹینک مائنر سمیت بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا ہے جبکہ غار کے اندرونی حصے سے ایل ایم بی سمیت25 ہزار گولیاں بھی برآمد کر لی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
حکومت دیامر بھاشا ڈیم کیلئے سعودی عرب سے سرمایہ کاری حاصل کرنے میں ناکام
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا جائیدادکی منتقلی پر ٹیکس کی شرح کم کرنے کا فیصلہ
-
ملک میں غربت میں بڑا اضافہ
-
خیبر پختونخوا میں مالی سال 2024-25 کا بجٹ پیش کردیا گیا
-
پی ٹی آئی سے اقوام متحدہ کے انتخابی آبزرور گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی بھی سامنے آگئی
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت کمیٹی برائے طبی تعلیم کا پہلا اجلاس
-
دنیا میں بڑھتی اوسط عمر کووڈ وباء سے تنزلی کا شکار، ڈبلیو ایچ او
-
پنجاب کابینہ نے بانی پی ٹی آئی و دیگر رہنماؤں پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ پر قانونی کارروائی کی منظوری دے دی ہی: عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم کی چینی فرم کو پاکستان میں کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
بلوچستان کے ٹیوب ویلز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کیلئے وفاقی حکومت نے فنڈز مختص کئے ہیں، اویس لغاری
-
رانا ثناء اللہ سے پوچھتا ہوں کہ اگرمذاکرات کیلئے سنجیدہ ہیں تو حملے کون کرا رہا ہے؟
-
بلوچستان کے زرعی شعبے کے ذمے 641 ارب کے واجبات ہیں، بل ادا کردیں 24 گھنٹے بجلی دیں گے، وزیرتوانائی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.