
حکومت دیامر بھاشا ڈیم کیلئے سعودی عرب سے سرمایہ کاری حاصل کرنے میں ناکام
پاکستانی حکومت کی اربوں ڈالرز حاصل کرنے کی کوششوں پر سعودی حکومت نے کوئی ردعمل نہیں دیا
محمد علی
جمعہ 24 مئی 2024
23:38

(جاری ہے)
اسی باعث اب وزیر اعظم شہباز شریف نے وزارت منصوبہ بندی کو ہدایات جاری کی ہے کہ وہ دیامربھاشا ڈیم کو پاکستان چین اقتصادی راہدی منصوبے میں شامل کرے ۔
وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے یہ ہدایات ان کے عنقریب دورہ چین سے قبل جاری کی گئی ہیں جہاں وہ پاکستان میں سرگرم عمل چینی کمپنیوں کو درپیش مسائل کے حوالے سے بھی بات چیت کریں گے۔ گزشتہ سات برسوں کے دوران یہ دوسرا موقع ہے جب پاکستان نے دیامربھاشا ڈیم کو سی پیک میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے قبل نومبر 2017 میں پاکستان نے دیامربھاشا ڈیم کو سی پیک میں شامل کرنے کی درخواست واپس لے لی تھی اور اس وقت کے واپڈا کے چیئرمین مزمل حسین کے مطابق چین کی جانب سے اس منصوبے کی ملکیت کے حوالے سے سخت شرائط عائد کی گئی تھیں جس کے بعد پاکستان نے اسے سی پیک میں شامل کرنے کی درخواست واپس لے لی تھی۔مزید اہم خبریں
-
بھارت نے عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بلاک کردیا
-
یوکرین میں جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی ضرروت نہیں، روسی صدر
-
پنجاب کے سکولوں میں سولر سسٹم کی تنصیب کیلئے اقدامات شروع کردیئے گئے
-
وفاقی وزراء کی تنخواہیں صدارتی آرڈینینس کے ذریعے مزید بڑھا دی گئیں
-
مسلسل دس راتوں سے لائن آف کنٹرول پر گولہ باری، مقامی افراد خوفزدہ
-
پی ٹی آئی کے سلام سندھ ٹرین مارچ کا آغاز، 30 شہروں میں استقبال کیا جائے گا
-
نئے امریکی ٹیرف پاکستان کے لیے خطرہ یا سنہری موقع؟
-
تارکین وطن کی مدد: یورپ بھر میں 142 افراد کے خلاف مقدمات
-
افریقی ماؤں اور نوزائیدہ بچوں کی زندگیاں بچانے کے لیے 500 ملین ڈالر کا نیا فنڈ
-
بھارت نے اپنی بندرگاہوں کے ذریعے دیگر ممالک کو پاکستان کی امپورٹ ایکسپورٹ روک دی
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بارش کی پیشگوئی
-
معدنیات بل سے متعلق عمران خان نے اہم احکامات دیئے ہیں، جنید اکبرخان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.