سرگودھا میں سات ماہ کے دوران جرائم کی شرح میں 40فیصد تک کمی ہوئی ہے ،ترجمان پولیس
ہفتہ 27 اگست 2016 16:22
(جاری ہے)
چوری ڈکیتی اور دیگر نوعیت کے سینکڑوں مقدمات درج کئے گئے ۔اس کے علاوہ ضلع سرگودہا میں 7ماہ کے دوران مختلف تھانوں کی پولیس نے 351عدالتی مفروروں جبکہ 2436مفرور اشتہاری ملزمان کو گرفتار کیا گیا،جن میں 612 Aکیٹگری جبکہ 824 Bکیٹگری کے ملزمان شامل ہیں۔
جرائم پیشہ افراد کے خلاف مہم کے دوران 50کلاشنکوفیں ، 6ہینڈ گرنیڈ، 806پسٹل ،91ریوالورز،195بندوقیں اور 150رائفلیں برآمد کی گئیں ہیں جبکہ 85ہزار سے زائد بوتلیں شراب کے علاوہ 22شراب کی چالُوبھٹیاں بھی پکڑی گئیں ۔450کلو چرس اور 15کلو سے زائد افیون بھی برآمد کی گئیں ۔57698کارتوس برآمدکر کے مقدمات درج کئے گئے ہیں۔ پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ ضلع سرگودہا میں جرائم کی شرح میں 40فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.