پاکستان ہمیشہ قائم دائم رہے گا،ہمیشہ زندہ باد رہے گا،زمرد خان
ملک دشمن سن لیں کھوکھلے نعروں سے اس ملک کو کوئی فرق نہیں پڑے گا، سرپرست سویٹ ہومز
ہفتہ 27 اگست 2016 18:28
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 اگست ۔2016ء) پاکستان ہمیشہ قائیم دائم رہے گا۔ اور یہ ہمیشہ زندہ باد رہے گا۔ ملک دشمن سن لیں کھوکھلے نعروں سے اس ملک کو کوئی فرق نہیں پڑے گا کیونکہ اس ملک نے ہمیشہ قائم رہنا ہے،پاکستان سویٹ ہومز کے یہ ہزاروں بچے اس ملک کا اثاثہ ہیں اور ان بچوں نے اس ملک کا نام پوری دنیا میں روشن کرنا ہے۔
ان خیالات کا اظہار پاکستان سویٹ ہومز کے سرپرست اعلیٰ زمرد خان نے پاکستان سویٹ ہومز میں منعقدہ تقریب جشن پاکستان زندہ باد کے موقع پر کی۔ اس تقریب میں قومی ترانہ فاونڈیشن کے تمام ممبران نے شرکت کی۔ اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قومی ترانہ فاونڈیشن کے چئیرمین پروفیسر ڈاکٹر عزیز احمد ہاشمی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قومی ترانہ فاونڈیشن کا مقصد ہی یہی ہے کہ ملک پاکستان کو مضبوط کریں اور یہ ملک تب ہی مضبوط ہوگا جب ہم اس ملک کے نوجوانوں اور بچوں کی اچھی تر بیت کریں اور مجھے سویٹ ہومز آکر بہت خوشی ہوئی ہے اور مجھے یقین ہے کہ یہی بچے کل کا روشن پاکستان میں بہت بڑا حصہ ڈالیں گے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.