میں افغانی تھا افغانی ہوں اور افغانی رہوں گا، اسفند یار ولی
فہد شبیر اتوار 28 اگست 2016 17:07
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28اگست۔2016ء)عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے کہا ہے کہ پنجاب کی بالادستی قائم رکھنے کے لئے مردم شماری نہیں کی جارہی۔ مردم شماری نہ کرانے کی وجہ امن امان نہیں بلکہ صوبوں کو اختیار ملنے کا ڈر ہے۔صوابی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اسفند یار ولی نے کہا کہ ملک میں مردم شماری کی اشد ضرورت ہے۔
(جاری ہے)
مردم شماری نہ کرانے کی وجہ امن امان نہیں بلکہ صوبوں کو اختیار ملنے کا ڈر ہے۔
انہوں نے کہا کہ افغانستان میں امن کے بغیر پاکستان میں امن نہیں ہوسکتا۔ افغان لوگوں سے زیادتیاں بند کی جائیں۔ اسفند یار ولی کا کہنا تھا کہ وہ افغانی تھے افغانی ہیں رہیں گے۔ اسفند یار ولی کا کہنا تھا کہ نیشنل ایکشن پلان ناکام ہوا کیوں کہ اس پر عملدرآمد نہیں پاکستان کی خارجہ اور داخلی پالیسی پر نظرثانی کی ضرورت ہے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.