’’خادم پنجاب سکولز پروگرام‘‘ کے تحت صوبہ بھر میں اربوں روپے کی لاگت سے 25 ہزار سے زائد اضافی کمرے تعمیر کئے جائینگے،پہلے مرحلے میں 10 ہزار سے زائد اضافی کمروں کی تعمیر کا پروگرام بنایا گیا ہے، آغاز جنوبی پنجاب سے کیا جائے گا
وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کا ’’خادم پنجاب سکولز پروگرام‘‘ کے حوالے سے اجلاس سے خطاب
پیر 29 اگست 2016 19:43
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 اگست ۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے’’خادم پنجاب سکولز پروگرام‘‘ کے تحت صوبہ بھر کے سکولوں میں اضافی کمروں کی تعمیر کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت مجموعی طور پر دوبرس میں25 ہزار سے زائد اضافی کمرے تعمیر کئے جائیں گے اور اس پروگرام پر اربوں روپے خرچ کئے جائیں گے۔
پروگرام پر عملدرآمد مرحلہ وار ہوگا اور اس کا آغاز رواں برس جنوبی پنجاب سے کیا جائے گا۔وہ پیر کو یہاں ’’خادم پنجاب سکولز پروگرام‘‘ کے مختلف امور کا جائزہ لینے کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے کہا کہ حکومت پنجاب صوبے میں معیاری تعلیم کے فروغ اور طلبا و طالبات کو جدید سہولتوں کی فراہمی کے جامع پروگرام پر عمل پیرا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.