چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود سے عراقی نیوی کے سربراہ کی ملاقات ، پیشہ ورانہ امور اور مسلح افواج کے درمیان تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
میجر جنرل جاسم میراج نے پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف کی ، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قربانیوں کو سراہا،آئی ایس پی آر
پیر 29 اگست 2016 22:58
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 اگست ۔2016ء ) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود سے عراقی نیوی کے سربراہ میجر جنرل احمد جاسم میراج نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی اور پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال گیا ۔
(جاری ہے)
پیر کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق )چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود سے عراقی نیوی کے سربراہ میجر جنرل احمد جاسم میراج جو پاکستان کے سرکاری دورے پر ہیں نے ملاقات کی۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی، پیشہ ورانہ امور اور دونوں ممالک کی مسلح افواج کے درمیان باہمی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق عراقی نیوی کے سربراہ میجر جنرل جاسم میراج نے پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف کی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قربانیوں کو سراہا۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.