مئیر کراچی کی حلف برداری؛ پی ٹی آئی رہنما فیصل واڈا کی سندھ ہائیکورٹ میںدرخواست
سندھ ہائیکورٹ نے درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دیا
سمیرا فقیرحسین منگل 30 اگست 2016 11:30
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30اگست2016ء) : کراچی : مئیر کراچی کی حلف برداری روکنے کے لیے پی ٹی آئی رہنما فیصل واڈا نے سندھ ہائیکورٹ میںدرخواست دائر کر دی ہے ۔ پی ٹی آئی رہنما فیصل واڈا نے مئیر کی کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کرنے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مئیر کی کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کرنا وفاقی کی بد نیتی ظاہر کرتا ہے۔
سندھ ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معاملہ عدالت میں ہے جسے میں منطقی انجام تک پہنچاؤں گا۔ فیصل واڈا کا کہنا تھا کہ حکومت کچھ نہیں کر رہی اسی لیے عدالت سے رابطہ کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر وسیم اختر کے حلف کو عدالت نے نہ روکا تو اور آپشن بھی موجود ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ فاروق ستار وفاقی حکومت کی ملی بھگت سے عوام کو بیوقوف بنا رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.