دنیا کی 500بڑی کمپنیوں میں کوکا۔کولا پہلے نمبرپر آگئی
کوکاکولا نے عالمی سیلز کے حجم کے مساوی 191.9ارب لیٹرز پانی فطرت کو فراہم کیا
منگل 30 اگست 2016 18:54
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 اگست ۔2016ء) کوکا۔کولا کمپنی اور اس کے عالمی باٹلنگ پارٹنرز نے ماحولیات اور فطرت کے تحفظ کے لئے اپنی عالمی سیلز کے حجم کے مساوی مقدار میں پانی لوٹانے کا ہدف حاصل کرلیا ہے۔ اس ہدف کے حصول کے بعد کوکا۔کولا دنیا کی 500 بڑی کمپنیوں کی فہرست میں پہلی کمپنی بن گئی ہے جس نے بھرپور انداز سے پانی کی فراہمی کے ہدف حاصل کرنے کا عوامی سطح پر اعلان کیا ہے۔
پانی لوٹانے کے یہ منصوبے کوکا۔کولا کمپنی اور اس کے 200 سے زائد ممالک میں باٹلنگ پارٹنرز کے آپریشنز کے براہ راست استعمال میں آنے والے پانی کی تلافی کرتے ہیں یا پھر اس میں توازن پیدا کرنے کے لئے کام کرتے ہیں۔ اس پانی کے استعمال میں مینوفیکچرنگ کے ساتھ ساتھ تیار بیوریجز بھی شامل ہیں جن میں فاؤنٹین کے ذریعے فروخت والا پانی بھی موجود ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.