تحریک ِصراط مستقیم ملک بھر میں ماہ ستمبر کویوم ختم نبوت کے طورپر منائے گی، ڈاکٹر اشرف آصف جلالی
” اجتماعاتِ ختمِ نبوت“ کا انعقاداور ختمِ نبوت کورسز،ختم ِنبوت کوئیز پروگرامز اور ختمِ نبوت سیمینارزکا انعقاد کیا جائے گا،سر براہ تحریکِ صراط مستقیم
بدھ 31 اگست 2016 19:17
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31 اگست ۔2016ء) تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ کے سر براہ اور تحریکِ صراط مستقیم پاکستان کے بانی ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی کی اپیل پر تحریک ِصراط مستقیم ملک بھر میں ماہ ستمبر کویوم ختم نبوت کے طورپر منائے گی اس سلسلہ میں ” اجتماعاتِ ختمِ نبوت“ کا انعقاداور ختمِ نبوت کورسز،ختم ِنبوت کوئیز پروگرامز اور ختمِ نبوت سیمینارزکا انعقاد کیا جائے گا۔
ان میں ”عقیدہِ ختمِ نبوت “ ”مقامِ نبوتُ و رسالت “اور تحفظِ ناموسِ رسالت “کے موضوعات پر دلائل دئیے جائنیگے ۔اور منکرین ختم ِنبوت کی اسلام کے خلاف سازشوں سے عوام الناس کو آگاہ کیا جائے گا۔ نیز یکم اکتوبر کوتحریکِ لبیک یارسول اللہﷺ کے زیر اہتمام مینار پاکستان پر ہونے والی تاریخ ساز لبیک یارسول اللہ ﷺ کانفرنس کا پیغام بستی بستی عام کیاجائے گااس سلسلہ میں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.